Kidneys and its Work
. . . . السلام و علیکم
آج ہم اپ کو بتایں گے کے گردے ہمارے جسم میں کیا کام کرتے ہیں۔
اور گردے کی درد کیو ہوتی ہے
گردے
۔
۔
۔
پیارے بھائیو گردے جیسا ک آپ سب کو پتا ہے جسم۔ میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔
اکثر انسان کو جب پیٹ میں درد ہوتا ہے تو وہ اس کو بوہت نارمل سی بات سمجھ کر بھولنے کی کوشش کرتا ہے ور بعذ
دفع تو درد روک جاتا ہے لیکن زیادہ تر نہیں روکتا
ہماری آبو ہوا اور ارد گرد پلیوشن اور الوودگی کی وجہ سے
بیماری حد سے زیادہ ہو گئی ہیں جن میں گوردو
کی بیماری بھی بوہت عام ہے اکثر جو پیٹ میں درد ہوتا ہے
وہ پیٹ سے ہو کر پیچھے کمر میں پسلیوں کے نیچے کی طرف آتی ہے وہ پیٹ کی درد نہیں ہوتی ہو گردوگردوں کی درد ہے ہوتی ہے اور لگتا ہے کے پیٹ میں درد ہے
میرے بھائی اگر اپ کو ایسی درد ہوتی ہے تو اس کو نارمل نہ لیں کیو کے یہ درد پیٹ میں نہیں بلکے اپ کے گردے میں ہے سب سے پہلے جا کے اپنے گوردوں کا یا اپنے پیٹ کا مکمل الٹرا ساؤنڈ کروایں تا کے آپ کو پتا چلے کے آپ کو گردے
میں درد کیو ہو رہی ہے اور اس کا مکمل طور پر علاج کروایں
گردے میں درد کو ہوتی ہےگردے میں درد پتھری وجہ سے انفیکشن کی وجہ سے یا کسی قسم کی چوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے
گردے کی درد میں چاول بلکل نہ کھائے جایں کو کے چاول کی وجہ سے درد بڑ سکتا ہے
پانی کی مقدار زیادہ سے زیادہ لیں تا کے آپ کو پیشاب زیادہ سے زیادہ آے اور گردے کی فلڑریشن کا عمل زیادہ ہو جاۓ اور اپ کو درد سے آرام آ جاۓ اگر اپ کو پیشاب سی نہیں آتا یا کم آتا ہے تو اپنا ٹیسٹ پیشاب کا اور گردے کا
RFT's
یعنی رینل فنکشن ٹیسٹ کروایں اس میں آپ کو پتا چل جاۓ گا ک گردے میں درد کو ہے
اگر میرے کسی بھی بھائی کو ایسی درد ہ
ے تو ہم سے فوری طور پر رابطہ کریں ہم اپ کی خدمت میں ہر وقت حاضر ہیں
۔
۔
۔
شکریہ


Nice
ReplyDelete