Hepatitis C
!اسلام و علیکم ہ C آج ہم اپ کو بتایں گے کے ہیپاٹائٹس کیا ہے اور یہ ہمارے جسم میں کسے پھیلتا ہے ہیپاٹائٹس بنیادی طور پر کسی استعمال شدہ تیز دھار آلے کے استعمال کرنے سے جو کسی نے پہلے استعمال کیا ہوا ہو اس سے یا جب ہم کوئی سوئی ہمارے جسم میں لگ جاۓ جو پہلے کسی ہیپاٹائٹس والے مریض کو لگی ہو اس سے ہیپاٹائٹس ہو سکتا ہے کیو کے اس سوئی میں ہیپاٹائٹس کے جاراسیم لگے ہوے ہوتے ہیں ور جب وؤ کسی صحت مند جسم میں جاتے ہیں تو بوہت تیزی سے اس جسم میں نقصان پہنچا دیتے ہیں لہٰذا ہم کو چاہے کے جب بھی کوئی حجامت کرواے تو ان چیزوں کا خاص خیال رکھے کے کوئی اپ پر استعمال شدہ بلیڈ تو نئی لگا رہا اگر ایسا ہے تو بلکل اس بندے سے حجامت نہ کرواۓ شکریہ ہیپاٹائٹس سی انفیکشن کا خطرہ کس کو ہے؟ درج ذیل لوگوں کو ہیپاٹائٹس سی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: ایچ آئی وی انفیکشن والے لوگ موجودہ یا سابقہ لوگ جو انجیکشن یا دوائی استعمال کرتے ہیں، بشمول وہ لوگ جنہوں نے کئی سال پہلے صرف ایک بار انجیکشن لاگوایا یا لگایا تھا۔ یا وؤ لوگ جو میڈیکل فیلڈ سے تعلق رکھتے تھے یا رکھتے ہیں ، بشمول...