Typhoid and its symptoms

 اسلام و علیکم 


پیارے بھائیو آج کل ہمارے معاشرے میں پانی کے بہت سے مسئلے آ رہے ہیں 

جس کی وجہ سے چھوٹے  بچے اور بڑے افراد دونوں بیماری کا شکار ہیں کسی کو جگر کا مسلہ ہے اور کوئی ٹایفایڈ بخار کا شکار ہے 


ٹائیفائیڈ








: ٹایفایڈ 

جب ٹایفایڈ ہوتا ہے تو جسم بے جان ہو جاتا ہے جسم کی تھوڑی سی حرکت بھی بوہت تکلیف دیتی ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے آنکھوں کا رنگ بدل جاتا ہے ٹانگوں میں شدید درد اور اوازاری رہتی ہے  کچھ کھانے پینے کو دل نہیں کرتا زبان کا رنگ سفید ہو جاتا ہے الٹی آتی ہے کسی کو موشن لگ جاتے ہیں اور کسی کو قبض ہو جاتی ہے بخار بوہت تیز رہتا ہے اور جسم میں طاقت بوہت کم ہو جاتی ہے کمزوری حد سے بڑھ جاتی ہے اور چکر آتے ہیں ا

ٹایفایڈ کیوں کے انتو کا بخار ہوتا ہے جس وجہ سے پیٹ میں ہلکی ہلکی درد ہمیشہ رہتی ہے 
ٹایفایڈ میں نرم غذا کھانی چاہیے جیسا کہ کھیچڈی ساگودانا گوڈ والے چاول وغیرہ 
ٹایفایڈ ایک بکٹیریل انفیکشن ہوتی ہے اس کی جانچ کے لئے ہمیں 
Typgidote ya widal ٹیسٹ  کروانا چاہیے اگر آپ تھوڑے زیادہ پیسے لگا سکتے ہیں تو آپ کو چاہیے کے آپ 
Blood for culture کا ٹیسٹ کروایں اس میں اپ کی بہترین تشخیص ہو جائے گی اور آپ کا بہترین علاج بھی ہو جائے گا 

شکریہ 


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

WHO notes that approximately half of the world's population has poor oral health.

Chest infection

Privacy Policy